As-Siraat As-Siraat Register Now
Modern Islamic Parenting Workshop

Parenting in the Modern Age

Navigating marriage, parenting, emotional intelligence and digital-age challenges through Islamic wisdom and practical psychology.

اسلامی تعلیمات، جدید نفسیات اور عملی رہنمائی کی روشنی میں ایک منظم ورکشاپ۔

Limited Seats Parents • Couples • Youth • Educators
Pakistani Muslim family learning together
What You Will Learn

Recognize the challenges shaping modern families.

آج کے گھروں میں رشتوں، بچوں، اسکرینز اور جذباتی فاصلے کے مسائل کو سنجیدگی اور حکمت کے ساتھ سمجھنا۔

  • میاں بیوی Ú©Û’ درمیان جذباتی فاصلے بڑھتے جا رہے ہیں؟
  • گھروں سے سکون، محبت اور اطمینان ختم ہوتا جا رہا ہے؟
  • چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑے اور تلخیاں معمول بنتی جا رہی ہیں؟
  • بچے والدین سے دور اور موبائل Ùˆ اسکرینز Ú©Û’ قریب ہوتے جا رہے ہیں؟
  • بچوں میں غصہ، ضد، بے چینی اور برداشت Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ بڑھ رہی ہے؟
  • سوشل میڈیا، گیمنگ اور انٹرنیٹ بچوں Ú©ÛŒ سوچ اور شخصیت پر اثر انداز ہو رہے ہیں؟
  • نوجوان رہنمائی Ú©Û’ لیے والدین Ú©Û’ بجائے internet سے متاثر ہو رہے ہیں؟
  • گھروں میں بات چیت Ú©Ù… اور خاموشی زیادہ ہوتی جا رہی ہے؟
  • comparison culture Ú©ÛŒ وجہ سے insecurityØŒ pressure اور low self-worth بڑھ رہی ہے؟
  • مضبوط کردار Ú©Û’ بجائے confusionØŒ dependency اور emotional emptiness پیدا ہو رہی ہے؟
Workshop Topics

Eight focused areas for family transformation.

اس ورکشاپ میں ہم رشتوں، تربیت، جذبات، اسکرین ٹائم اور گھر کے ماحول پر عملی بات کریں گے۔

01

شریکِ حیات کے درست انتخاب کے اصول

02

صحت مند میاں بیوی تعلق کی بنیادیں

03

بچوں کی جذباتی، نفسیاتی اور اسلامی تربیت

04

جدید دور کے parenting challenges

05

discipline، confidence اور emotional regulation

06

mobile addiction، screen-time اور social media کے اثرات

07

گھر کے ماحول کا بچوں کی شخصیت، emotions اور deen پر اثر

08

قرآن و سنت اور جدید نفسیات کی روشنی میں عملی رہنمائی

مضبوط نسلیں اچانک پیدا نہیں ہوتیں…
وہ مضبوط گھروں، صحت مند تعلقات
اور شعوری تربیت سے پروان چڑھتی ہیں۔

Workshop Pathways

Choose the depth your group needs.

ہر خاندان، ادارے یا کمیونٹی کی ضرورت کے مطابق مختلف سطحوں پر ورکشاپ کروائی جا سکتی ہے۔

3h

Awareness Level

1 Day • 3 Hours

بنیادی شعور، مسئلے کی پہچان اور ابتدائی رہنمائی۔

4h

Deep Understanding Level

2 Days • 2 + 2 Hours

تعلقات، جذبات، تربیت اور جدید challenges کو گہرائی سے سمجھنا۔

6h

Practical Level

3 Days • 2 + 2 + 2 Hours

عملی exercises، parenting plans اور قابلِ عمل strategies۔

Who Should Join?

Designed for families, educators and future homes.

والدین، میاں بیوی، نوجوان، معلمین اور وہ افراد جو آنے والے خاندانوں کے لیے بہتر بنیاد بنانا چاہتے ہیں۔

P

Parents

والدین

C

Couples

میاں بیوی

Y

Youth

نوجوان

E

Educators

معلمین و مربیان

Meet Your Facilitators

Humble learners serving families.

ہم خود کو طالبِ علم سمجھتے ہیں، مقصد خاندانوں کی خدمت اور متوازن رہنمائی ہے۔

Furqan Yousaf

Furqan Yousaf

Student of Islamic family guidance and modern psychology.

اسلامی perspective، تربیت، family values اور رہنمائی کے پہلو پر کام۔

Usman Arshad

Usman Arshad

Student of modern psychology and Islamic family guidance.

psychology، emotional development، behavior patterns اور modern parenting challenges پر کام۔

Registration

Workshop registration form.

یہ فارم ورکشاپ میں رجسٹریشن کے لیے ہے۔ اس فارم سے certificate generate نہیں ہوگا۔

Data handling

Registration data is prepared for Google Sheets through one configurable Apps Script URL. Until that URL is connected, submissions are stored in browser local storage for testing.

Google Sheet connect کرنے کے لیے صرف workshop-config.js میں Apps Script URL paste کریں۔

Feedback + Certificate

Attendee feedback and certificate form.

Available for workshop participants only. Please enter the workshop code shared during the session.

یہ فارم صرف ورکشاپ attend کرنے والوں کے لیے ہے۔ درست workshop code لازمی ہے۔

Certificate rule

The certificate can be downloaded only once per email or WhatsApp number for the configured workshop code.

Current workshop code: TMQ. اگلی ورکشاپ کے لیے یہ code workshop-config.js میں change کریں۔